empty
 
 
26.09.2022 06:45 PM
ہفتہ کے آغاذ پر یورو / یو ایس ڈی تازہ کم ترین سطح پر ہے

This image is no longer relevant

سُرخ لکیریں - بیئرش چینل

یورو / یو ایس ڈی نے ہفتہ وہیں سے شروع کیا ہے جہاں ہم نے اسے چھوڑا تھا۔ دباؤ میں اور قلیل مدتی مندی کے رجحان میں۔ نئی قلیل مدتی نچلی سطح بنانے کے لیے پیر کو قیمت جاری رہی اور 0.9554 تک کم ہونے میں کامیاب رہی۔ کمی ہماری ابتدائی متوقع سطح 0.97 سے ذیادہ رہی ہے، ایک ہدف جس کے بارے میں ہم بات کر رہے ہیں جب اس نے 1.03 سے نیچے بریک کی تھی۔ قیمت تنزلی کے ڈھلوانی چینل کے اندر رہتی ہے اور آج اس نے نچلی حد کو چھو لیا ہے۔ آر ایس آئی اوور سیلڈ لیول میں دوبارہ داخل ہو گیا ہے۔ رجحان بئیرز کے قابو میں ہے اور ہم ہر اضافہ کو فروخت کا موقع ہی سمجھتے ہیں۔ 0.97-0.98 کی طرف اچھال موجودہ سطحوں سے جائز ہے۔ اس ہفتے کے دوران قریب مُدتی تناظر میں ہم اس طرح کا اچھال دیکھ سکتے ہیں، لیکن بنادی رجحان کے باٹم کی بات کرنا ابھی قبل از وقت ہے۔

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback