empty
 
 
15.11.2022 09:18 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا قلیل مُدتی تکنیکی تجزیہ برائے 16 نومبر 2022

This image is no longer relevant

سُرخ لکیر- ریزسٹنس (ٹوٹی ہوئی)

نیلی لکیر - سپورٹ

سبز لکیر- فیبوناچی ایکسٹنشن کا ہدف

جی بی پی / یو ایس ڈی ایک قلیل مدتی بُلش رجحان میں ہے جس کی وجہ ہائیر ہائی اور ہائیر لوو ہے۔ قیمت نے 1.1650 پر افقی ریزسٹنس کے اوپر بریک کی ہے اور 1.09 سے اضافہ کی ڈھلوانی سپورٹ ٹرینڈ لائن کا احترام جاری رکھے ہوئے ہے۔ قیمت نئی قلیل مدتی بُلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور ہمارے 1.20 کے ہدف کی طرف بڑھ رہی ہے جس کا ہم نے سابقہ تجزیات میں ذکر کیا تھا۔ قلیل مُدتی سپورٹ 1.1650 کی ٹوٹی ہوئی ریزسٹنس پر ہے اور اگلی 1.13 پر نیلی ٹرینڈ لائن پر ہے۔ جب تک قیمت ان سطحوں سے اوپر ہے، بُلز سبقت لئے رہیں گے ۔ ہم قریب کی مدت میں واپسی کو دیکھ سکتے ہیں کیونکہ قلیل مدتی اشاریے ضرورت سے زیادہ خریداری کی سطح پر ہیں، لیکن مجموعی طور پر ہمیں یقین ہے کہ یہ اوپر کی طرف اضافہ کی رفتار میں مزید مضبوطی ملے گی۔

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback