empty
 
 
11.01.2023 12:02 PM
امریکی ڈالر انڈیکس کا تجارتی منصوبہ برائے 11 جنوری 2023

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

امریکی ڈالر انڈیکس بُدھ کے روز ایشیائی دورانیہ میں 102.75 کی کم ترین سطح تک نیچے آیا تھا - اس سے قبل یہ 103.00 کی سطح تک اوپر گیا تھا - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو انڈیکس 102.80 کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے اور یہ حالیہ کم ترین سطح 102.30 سے اوپر قیمت کو رکھنے کے لئے تیار ہے - اگر یہ صورتحال درست رہتی ہے تو قریب مُدتی تناظر کا ہدف 105.35 کی سطح پر دیکھا جا سکتا ہے

انڈیکس نے ستمبر 2022 کی بُلند ترین 114.70 کو حاصل کرنے کے بعد سے ایک بڑے درجہ والی تصحیحی تنزلی کو مکمل کیا ہے - جیساء کہ 4 ایچ ٹائم فریم میں دیکھا جا سکتا ہے انڈیکس نے 102.30 کے گرد اہم فیبوناچی ایکسٹنشن لیول حاصل کیا ہے موجودہ سطح سے اوپر کی جانب واپسی کا امکان غالب ہے جو کہ مزید سمت کے تعین سے قبل 109.00 اور 110.00 کے زون کی جانب بنے گا

ڈالر انڈیکس 105.35 پر فوری ریزسٹنس کا سامنا کر رہا ہے جب کہ 102.00 پر سپورٹ اہمیت کی حامل ہے - قریب مُدتی تناظر میں 105.35 تک کا اضافہ اس بات کی تصدیق کرے گا کہ بُلز واپس مضبوط ہوئے ہیں اور اہم کم ترین سطح 102.30 پر موجود ہے - اگر بئیرز قیمت کو 102.30 سے نیچے لے جانے میں کامیاب ہو بھی جاتے ہیں تو یہ تنزلی کمزوری کی علامت ہوگی جس کے بعد بُلز واپس مضبوطی میں آئیں گے

تجارتی اندازہ

امکان 101.50 کے مقابلہ میں اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback