empty
 
 
27.09.2022 03:15 PM
یو ایس ڈی / جے پی وائے جب تک 144.10 سے اوپر ہے تب تک یہ 145-146 کی سطح کو حاصل کرسکتا ہے

This image is no longer relevant

نیلی لکیریں - بُلش چینل

یو ایس ڈی / جے پی وائے نے 22 ستمبر کو 145.86 سے 140 تک ہونے والی ایک بڑی تنزلی کے بعد خاطر خواہ بہتری کی ہے - قیمت نے مستحکم انداز میں 144.70 کی سطح تک بہتری کی ہے اور ایک بُلش چینل بنایا ہے - جب تک قیمت 144.10 کی سطح سے اوپر ہے تب تک مجھے 145.86 کی حالیہ بُلند ترین سطح تک اضافہ کی توقع ہے اور اس سے اوپر کی بریک کیوں نہیں - ابھی تک قیمت چینل کی زیریں حد سے اوپر ہے - یہ اہم قلیل مُدتی سپورٹ لیول ہے - 144.10 سے نیچے کی بریک 142.50 کی جانب نیچے کی راہ ہموار کرے گی - ریزسٹنس 144.80 پر ہے - اس سطح سے اوپر کی بریک سے قیمت 145-145.50 کی جانب جائے گی یہ اگلی اہم ریزسٹنس ہے - ابھی تک قیمت نے ہائیر ہائیز اور ہائیر لووز کو ایک گھنٹہ والے چارٹ میں بنانا جاری رکھا ہوا ہے - 145.86 سے اوپر کی بریک سے ہائیر لوو فراہم کرے گی اور منسوخی ایک بئیرش اشارہ ہوگا - تاجران کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback