empty
 
 
10.10.2022 04:03 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی پہلے فیبوناچی ہدف تک پہنچا ہے

This image is no longer relevant

نیلی لکیریں - فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیولزا

اپنے سابقہ تجزیہ میں ہم نے تاجران کو متنبہ کیا تھا کہ قیمت کی تشکیل کمزوری اور توقع کے مطابق 1.1050 کی جانب تنزلی کے اشارے دے رہی ہے اس ہفتہ کا آغاذ 38 فیصد فیبوناچی ریٹریسمنٹ سے اوپر قیمت کے منڈلانے سے ہوا ہے - 38 فیصد فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیول ایک اہم سپورٹ لیول ہے - اس سپورٹ لیول سے اوپر رہنے میں ناکامی سے قیمت 1.0920 کی سطح کی جانب جائے گی - قیمت 1.1494 پر ٹاپ کرنے کے بعد سے لوئیر لوو اور لوئیر ہائی بنا رہی ہے - ابھی تک 1.0344 کی کم ترین سطح کے مقابلہ میں ہائیر لوو کے بننے کے امکانات بڑھ گئے ہیں - اہم فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیولز کہ جن پر نظر رکھی جانی چاھیے 1.0920 اور 1.0785 پر ہیں - اس سطح سے نیچے کی بریک سے 1.0344 کی کم ترین سطح تک ایک بڑی تنزلی کے امکانات بڑھ جائیں گے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback