empty
 
 
11.01.2023 12:16 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 11 جنوری 2023

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی بُدھ کے روز ایشیائی دورانیہ میں 1.0750 تک اضآفہ کر رہا ہے - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو کرنسی پئیر 1.0750 کے گرد تجارت کر رہا ہے جس سے قبل اس نے 1.0755 کے گرد یومیہ بُلند ترین سطح کو حاصل کیا تھا - یہ بھی نوٹ کریں کہ 1.0750 -1.0800 کے درمیان کا زون ایک اہم ریزسٹنس زون ہے جیساء کہ یومیہ چارٹ پر دیکھا جا سکتا ہے - یہاں ہمیں بئیرش رد عمل کی توقع ہے

گزشتہ دو تجارتی دورانیوں سے یورو / یو ایس ڈی 1.0710 اور 1.0750 کی سطحوں کے درمیان سائیڈ ویز تجارت کر رہا ہے جو کہ فی گھنٹہ چارٹ پر واضح ہے - اضافہ کی حالیہ کوشش ایک آخری دھکے کے طور پر دیکھی جاسکتی ہے جس کے بعد بئیرز واپس مضبوطی میں آ جائیں گے - توقع ہے کہ تصحیحی تنزلی سے قیمت کم و بیش 1.0350-1.0360 کے زون تک جائے گی جو کہ ممکنہ سپورٹ لیول اور 0.9535 اور 1.0760 کے درمیان کے اضافہ کا 0.382 فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیول بھی ہے

یورو / یو ایس ڈی 1.0800 کے قریب فوری ریزسٹنس کا سامنا کر رہا ہے جب کہ سپورٹ یومیہ چارٹ پر 1.0481 پر دیکھی جا سکتی ہے - 1.0481 سے نیچے کی بریک سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ بُلز مضبوط ہوگئے ہیں اور ایک اہم ٹاپ اپنی جگہ پر موجود ہے - یہ بھی نوٹ کریں کہ امکان 1.0130 کی جانب تنزلی کا ہے جو کہ مندرجہ بالا اضافہ کا 0.618 فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیول ہے - ٹرینڈ لائن سپورٹ 0.9535 کی کم ترین سطح پر بُلش واپسی کے لئے مزید 1.0130 پر دیکھی جاسکتی ہے

تجارتی منصوبہ

امکان 1.0900 کے مقابلہ میں ممکنہ بئیرش واپسی کا ہے

نیک تمنائیں

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback