empty
 
 
20.10.2022 04:27 PM
بٹ کوائن $20,000 قیمت کی سطح کے ارد گرد پھنس گیا ہے

This image is no longer relevant

نیلی لکیریں - بئیرش چینل

سُرخ لکیر - سپورٹ

بِٹ کوائن بغیر کسی واضح سمت کے 4 ماہ سے زائد کے عرصے سے سائیڈ ویز کرتا رہتا ہے۔ قیمت درمیانی مدت کے بیئرش چینل کے اندر ہی موجود ہے کیونکہ اس کی اب تک کی بُلند ترین سطح ہے۔ $18,000 قیمت کی سطح ایک بہت اہم سپورٹ لیول ثابت ہوئی ہے۔ اس کا کئی بار ٹیسٹ کیا جا چکا ہے لیکن اب تک بُلز اس کا دفاع کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔ قیمت کی کلیدی سطحیں $18,000-$17,500 اور $21,000 ہیں کہ جن پر نظر رکھی جانی چاھیے۔ اگر دونوں سطحوں میں سے کوئی بھی ٹوٹ جائے تو اتار چڑھاؤ بڑھے گا۔ قیمت $12,000 کی جانب یا پھر $30,000 کی طرف جائے گی۔ توقع ہے کہ جلد ہی یہ سائیڈ ویز موو مکمل ہو جائے گی۔


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback