empty
 
 
26.09.2022 06:50 PM
سونا 1620 ڈالر پر موجود ہدف تک پہنچا ہے

This image is no longer relevant

سُرخ لکیریں - بئیرش چینل

سونے کی قیمت نے تجارتی ہفتے کا آغاز دباؤ میں کیا اور قیمت ہمارے $1,620 ہدف کے بہت قریب نیچے جا رہی ہے۔ آج کی کم ترین سطح $1,626 کے بعد پچھلے ہفتے کے اختتام پر بُلش بہتری عمل میں آئی تھی۔ سونے کی قیمت چینل کی زیری حد سے اچھال رہی ہے اور آر ایس آئی کے ساتھ پہلے ہی بُلش ڈائیورجنس فراہم کر رہی ہے۔ سونا موجودہ سطح سے $1,670 کی طرف اضآفہ کا جواز فراہم کر رہا ہے۔ قلیل مدتی رجحان بئیرش ہے کیونکہ قیمت اب بھی $1,800 سے تنزلی کے ڈھلوانی چینل کے اندر ہے۔ $1,670 کی طرف اچھال ایک فروخت کا موقع ہوگا۔ موجودہ ہفتے میں ایسا کچھ دیکھنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ ہمارا اضفہ کے ہدف کا علاقہ $1,660 اور $1,680 کے درمیان ہے۔ ہم اوپر کی جانب اضافہ سے قبل $1,620 کی کم ترین سطح کو دوبارہ دیکھ سکتے ہیں۔

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback