empty
 
 
04.04.2023 02:46 PM
ایتھریم نے تجارتی حد کو توڑ دیا ہے

This image is no longer relevant

پیلی مستطیل - تجارتی حد

ایتھریم $1,865 کے قریب تجارت کر رہا ہے اور یہ حالیہ ٹریڈنگ رینج سے اوپر بریک کر چُکا ہے کہ جس میں یہ گزشتہ 3 ہفتوں میں تھا۔ موجودہ قیمت کی کارروائی بُلش ہے۔ جب تک قیمت $1,850 سے اوپر رہتی ہے ہمیں موجودہ کینڈل سٹک سے بُلش اشارہ ملتا ہے۔ ایتھرئم نے ہائیر ہائی اور ہائیر لوو بنا لی ہے۔ قیمت کا یہ رویہ اگلے دو ہفتوں کے لیے بُلش اور امید افزا ہے۔ سپورٹ $1,760 پر ہے اور بُلز قیمت کو اس سطح سے نیچے نہیں دیکھنا چاہتے۔ جب تک یہ سپورٹ برقرار ہے، ہم توقع کر سکتے ہیں کہ ایتھریم $2,100-$2,150 کی طرف بڑھے گا۔ $1,850 سے اوپر رکھنے میں ناکامی ایک بئیرش علامت ہوگی، جس کا مطلب یہ ہے کہ بریک آؤٹ بُلز کے لیے ایک جال تھا۔


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback